Emotions Written by Maryam Hayat

Article Title : Emotions
Written by : Maryam Hayat
Category : Article
MARYAM HAYAT is a Social Media writer and write their thoughts with Code Neat. Code Neat is a platform for new or well known Urdu writers to show their abilities in different genre of Urdu Adab. if you want to publish their ghazals, nazams, novels, stories, articles, poetries, and books & much more then contact us Whatsapp no. #923036454982. Thanks
[3d-flip-book mode=”fullscreen” pdf=”https://www.codeneat.com/wp-content/uploads/2021/06/ایموشنز.pdf”][/3d-flip-book]ایموشنز
“عزیزِمَن”
ایموشنز کو توڑا نہیں کرتے
پتہ ہے بڑی اہمیت ہوتی ہے ان ایموشنز کی
اگر ان کو ہی توڑ دے گے تو پیچھے بے حسی کے علاوہ کیا رہ جائے گا
کچھ انسانوں ساتھ ہمارا خون کا رشتہ نہیں ہوتا
لیکن وہ اپنوں سے بڑھ کر ہمارا خیال رکھتے ہیں
تعلق ختم کرنے سے محبت ختم نہیں ہوتی”“
ایک رشتے میں ” عزت اور احساس” ہونا بہت ضروری ہے
جیسے کرونا ایک انسان سے دوسرے میں منتقل ہوتا ہے
ایسے ہی ہم دوسرے انسانوں سے “کنیکٹڈ” ہو کے کچھ نا کچھ سیکھتے ہیں
ایک “پھول” کی مثال لے لے
جب تک ہم اس کا پیار سے خیال رکھے گے
یہ اور کِھل جائے گا
لیکن جیسے ہی پرواہ ، احساس چھوڑ دیں گے
پھول مُر جھا جائے گا، آہستہ آہستہ بکھر جائے گا
ایسے ہی انسان کے “ایموشنز” توڑنے سے انسان بکھر جاتا ہے
ازقلم؛ مریم حیات
Nice